مورخہ 13 دسمبر2019ء کو برابری پارٹی پاکستان کی ہفت وار میٹنگ ہوئی جس میں محنت کش اور مڈل کلاس سے تعلق رکھنے والے دوستوں نے حصہ لیا۔ چیئرمین برابری پارٹی پاکستان جواد احمد نے موجودہ سیاسی صورتحال پر بات چیت کی جس پر حاضرین نے خوب سراہا میٹںگ کے آخر میں سوال و جواب کا سلسلہ ہوا جس کے بعد حاضرین نے پارٹی میں شامل ہوکر تنظیم سازی کرنے کا اعادہ کیا۔