مورخہ 15 دسمبر 2019ء کو برابری پارٹی پاکستان کی جانب سے چونگی امرسدھو، فیروزپور روڈ میں فلائیرز تقسیم کیے گئے۔ اس کیمپین میں پارٹی کی ممبرشپ نے حصہ لیا اور برابری پارٹی پاکستان کے پیغام کو عام لوگوں تک پہنچانے میں ہمارا ساتھ دیا۔ کیمپین میں حصہ لینے کے لئے ان نمبروں پر راطبہ کریں۔ 03335213337 03335473338 03365707581 #BarabriPartyPakistan #اب_قائم_ہوگی_برابری برابری پارٹی پاکستان کی ممبرشپ
حاصل کرنے کے لئے نیچے دئیےگئے لنک پر کلک کریں۔ For Online Membership Please Follow http://barabriparty.pk