Barabri Party Pakistan Meeting with New Contacts held on 3rd Jan 20

مورخہ 3 جنوری 2020ء کو برابری پارٹی پاکستان ہفت روزہ میٹنگ جس میں نئے رابطوں سے ایک میٹنگ ہوئی۔ چیئرمین برابری پارٹی پاکستان نے اس میٹنگ میں موجودہ سیاسی صورتحال پرگفتگو ہوئی جس کے بعد سوال وجوابات کا سلسلہ ہوا۔