Barabri Party Pakistan Meeting with Coordinators of District Lhr.

برابری پارٹی پاکستان ڈسٹرکٹ لاہور کے کوآرڈینیٹرز کی ایک میٹنگ کاانعقاد ہوا جس میں جواد احمد برابری پارٹی پاکستان نے ان سے ون ٹو ون ملاقات کی اور پارٹی کی تنظیم سازی کے حوالے سے بات چیت ہوئی۔ برابری پارٹی پاکستان کی ممبرشپ حاصل کرنے کے لئے نیچے دئیےگئے لنک پر کلک کریں۔