Barabri Party Pakistan Flyers Campaign at Data Darbar, Lahore.

برابری پارٹی پاکستان لاہور کی جانب سے داتا دربار لاہور کے علاقے میں برابری پارٹی پاکستان کے ممبران نے فلائیرز تقسیم کیے اور اس تشہیری مہم میں پارٹی کا ساتھ دیا اور لوگوں تک پارٹی کا پیغام پہنچایا۔