برابری پارٹی پاکستان لاڑکانہ سندھ آرگنائزر کمیٹی میٹنگ مورخہ 14 فروری 2020ء کو منعقد ہوئی جس میں سعید احمد، محمد افضل، مہران وحید اورماجدعلی آبرو شامل تھے۔ میٹنگ کا مقصد لاڑکانہ میں برابری پارٹی پاکستان کی تنظیم سازی اور شہر کی مختلف جگہوں میں تعارفی میٹنگز کروانے کے حوالے سے تفصیل بات چیت ہوئی۔