Barabri Party Pakistan Jaliana Village, Lahore Meeting

مورخہ 4 مارچ 2020ء کوبرابری پارٹی پاکستان ایک میٹنگ یونین کونسل نمبر 256 گاؤں جلیانہ نذد بحریہ ٹاؤن لاہور میں ہوئی جس کو آرگنائز منظور چوہان جو کہ یوسی 256 کے کوآرڈینیٹرہیں نے کیا۔ سنٹر سے مقصود خاں اور مقصود مجاہد نے خصوصی شرکت کی۔ میٹںگ میں اعادہ کیا گیا کہ اس یونین کونسل سے لوکل گورنمنٹ کے انتخابات میں بھرپور حصہ لیا جائیگا۔