BARABRI PARTY JOINED PROTEST AT LAHORE

مورخہ 7 اکتوبر 2019ء ماں ، بچہ صحت پروگرام حکومت پنجاب کے 7 ہزار ملازمین کو ریگولر کرنے اور چار ماہ سے تنخواہوں کی ادائیگی نہ کرنے کے خلاف پنجاب بھر کے ملازمین کا لاہور پنجاب سکریٹریٹ کے سامنے دھرنا اور مظاہرہ جس میں برابری پارٹی پاکستان چیرمین جواد احمد اور وائس چیرپرسن ڈاکٹر شہناز خان اظہار یکجہتی کرتے ہوئے۔