2013ء کے الیکشن سے پہلے مجھے انسانی برابری پر مبنی تنظیم پر کام کی وجہ سےمسلم لیگ ن، پیپلزپارٹی اور عمران خان مجھے اپنی پارٹیوں میں شمولیت کی دعوت دی لیکن میں نے مڈل کلاس اور محنت کشوں کے ساتھ برابری کی جدوجہد کو ہی ترجیح دی ہے: جواداحمد برابری پارٹی