یوم مئی صرف مزدوروں کسانوں کا ہی دن نہیں جیسا کہ عام طور پر سوچا جاتا ہے بلکہ دنیا کے ان تمام کام کرنے والے لوگوں کا دن ہے جو مڈل کلاس اور محنت کش طبقہ سےہیں-بیروزگار اور قلیل اجرت پر کام کرنے والوں کا دن۔اپنے خاندان کے لئے کڑی محنت کرکےبھی خوشحالی سےمحروم لوگوں کا دن-#LabourDay #TheVoiceOf99Percent