‏کدھرہےPTIکی تبدیلی؟کدھرہےانصاف؟ یہ ہےعورت کی عزت؟عمران خان جھوٹ بولتےہیں کہ اس ملک کامسئلہ فحاشی ہے۔اس ملک کااصل مسئلہ طاقتورکاکمزورکوزیرکرناہےچاہےوہ غریب ہو،عورت ہویابچہ ہو۔ اگرعمران خان ہمت کرکےCCPOکویاتوتبدیل کرتےیاان سے پبلک میں معزرت کرواتےتوکوئی عورت پرظلم کرتےکئی بارسوچتا۔