‏پاکستان کےطلبااسوقت پریشان ہیں۔انکےوالدین روزگارکھورہےہیں اورانکی آمدنیاں ختم یاکم ہورہی ہیں مگرانکےبچوں کی فیسیں کم نہیں ہورہیں۔سرمایہ داری نظام میں ہرانسان کی طرح ادارےبھی اپنافائدہ سوچتےہیں۔یہ حکومت کافرض ہےکہ وہ انہیں کنٹرول کرے۔کہاں ہیں عمران خان اورانکی حکومت؟‎