پاکستان کاسب سےپرانااورمعتبرچینلPTVہے۔ریاست اوراسکےادارےماں کی طرح ہونےچاہییں۔ابPTVایسےلوگوں کےہاتھ آگیاہےجنکی اصل قابلیت عمران خان جیسےجھوٹےاورہلکےآدمی کی چمچہ گیری ہے۔میں ان تھوڑےسےلوگوں میں سےہوں جنہیںPTVایوارڈلینےکااعزازملااس لۓاب ان خوشامدیوں کی ایسی باتیں سن کرافسوس ہوتاہے۔