‏پاکستان کاسب سےبڑامسئلہ یہ ہےکہ اسکےدوغلےحکمرانوں نےعوام کوکنٹرول کرنےکےلیےمذہب جیسی خوبصورت چیزکواپنےمذموم سیاسی مقاصدکےلیےاستعمال کیاہے۔اس ضمن میں ضیاالحق کےبعدعمران خان نےاس ملک کوسب سےزیادہ نقصان پہنچایاہے۔ہماراملک بہت متوازن ملک تھا۔یہاں سب لوگ محبت،امن،برداشت کےساتھ رہتےتھے