‏ٹائگرفورس کےغریب بےروزگارنوجوانو! حکومت اورعمران خان تمہارےمفت کام کرنےکی تعریف کرکےتمہیں بےوقوف بنارہےہیں۔300کنال کاگھراور14جائدادیں ہونےکےباوجودیہ ارب پتی آدمی اپنی لاکھوں کی تنخواہ لینانہیں چھوڑتا۔اگرتمہیں ذراسابھی سیاسی شعورآجائےتوتم عمران خان سمیت پورےحکمران طبقےکےخلاف اٹھو۔