‏ٹائگرفورس کےسادہ لوح نوجوانوں کاوطن کےنام پراستحصال کیاجارہاہے۔ارب پتی عمران خان کےاپنےکھرب پتی بچےبرطانیہ میں مزے سےرہتےہیں اوریہ پاکستان کےغریبوں کےبچوں سےمفت درخت لگوارہےہیں بجائےکہ انہیں نوکریاں یاسیاسی لیڈرشپ دیں۔ امیرحکمران طبقہ ہمیشہ سےنوجوانوں کواسی طرح استعمال کرتارہاہے۔