وزیرداخلہ شیخ رشیدماضی میں لوگوں کوجلائو،گھیرائو،مارنے،آگ لگانےکاکہتاہے۔ عارف علوی فون پربتاتاہےکہ ہمPTVمیں گھس چکےہیں اورعمران خان کہتاہے”اچھاہےاچھاہے”۔ آپ بتائیں آج کےحالات کےاصل قصوروارکون ہیں؟ کیاعمران خان،عارف علوی،شیخ رشیداس ملک کےوزیراعظم،صدر،وزیرداخلہ بننےکےقابل ہیں؟