میرایہ وڈیو پیغام ان لاکھوں طلباکےنام ہےجنکےساتھ سپیشل امتحان کےنام پرPTIکی پنجاب حکومت اورشفقت محمودنےصریحازیادتی کی ہے۔جنکاساتھ دینےکامیں نےوعدہ کیاتھااورآج بھی اس پرقائم ہوں۔ یہ کھرب/ارب/کروڑ پتی لوگ غریبوں کےبچوں کےساتھ ظلم کررہےہیں جبکہ انکےاپنےبچےبہترین تعلیم حاصل کررہےہیں