‏عمران خان نےاپنےخطاب میں کہاکہ ریاست غریب ہےاس لیےکروناکےپھیلنےپروہ کچھ نہیں کرسکتے۔ ریاست غریب ہےمگرآپ اوراس ملک کےسرمایہ دارمافیازجاگیرداربہت امیرہیں،بلکہ آپ لوگ ہماری ہی محنت سےارب /کھرب پتی بنےہیں۔اب وقت آگیاہےکہ آپ سب اپنی دولت جائداداثاثےکاایک چھوٹاساحصہ قومی خزانےمیں دیں