عمران خان جیساجھوٹا،منافق اورڈھیٹ آدمی پورےپاکستان میں کوئی نہیں ہے۔ اس جعلی شخص نےصرف وزیراعظم بننےکےلیےپاکستان میں کرپشن،احتساب اورموروثی سیاست کےنعرےلگاۓاورآج یہ اپنی ذلت اورناکامی چھپانےکےلیےمزیدجھوٹ بول رہاہے۔ اس ارب پتی،عیاش اورکم ظرف آدمی نےاس غریب قوم کومزیدبربادکیاہے۔