‏عمران خان جھوٹ بول رہےہیں۔ ایسےحادثات ہوتےرہیں گےجب تک ایک ایسی پارٹی حکومت نہیں چلاۓگی جس کےلیڈرزکی اکثریت عام لوگوں یعنی مڈل کلاس،محنت کشوں میں سے ہو۔وہی عوامی اداروں کی بہتری کاسوچیں گے۔جن پارٹیوں میں جاگیردار،سرمایہ دار،مافیازاکثریت میں ہیں وہ عوام کوہمیشہ دھوکےدیتی رہیں گی