‏شوکت یوسفزئی کی بدلحاظی اور جواد احمد چیئرمین برابری پارٹی پاکستان کاجواب ۔اس وڈیو میں دیکھ سکتے ہیں ان افسوسناک رویوں کےذمہ داراصل میں خودعمران خان ہیں جن کےامیج کوالیکشن میں بار بار ہارنے کے بعد سیاست میں مقبول بنانےمیں پچھلے15سالوں میں TV،اخباراورسوشل میڈیاپراربوں روپیہ لگالیکن نتیجہ آپ کےسامنےہے۔فسطائیت!