سرکاری ملازمین کےاحتجاج کرنےپران پربدترین تشددکرنےکےبعدآخرکارحکومت کوانکی بات مانناپڑی۔ اس سےثابت ہوتاہےکہPTIکی موجودہ حکومت کسی کوبھی کچھ نہیں دےگی جبتک لوگ منظم ہوکراپنےحقوق کامطالبہ نہیں کریں گے۔ عمران خان کی ڈھٹائی اوربےشرمی عوام کےریلےکامقابلہ نہیں کرسکتی،اسلیےجدوجہدتیزہو۔