‏سال2002میں جواد احمد کو یونیسیف اوروفاقی وزارت صحت کی طرف سےپولیوکاسفیربنایاگیا۔اس وقت ملک میں پولیوکےہزاروں کیسزتھے۔جواد احمد کی کوششوں سے2005تک پولیوکیسز20سےبھی کم رہ گئے۔آج جب ایک بارپھر جواد احمد کو یونیسیف نےآوازدی تووہ دوبارہ پولیوکیمپین کاحصہ بنے ہیں۔آئیےاس دفعہ ہم پاکستان سےپولیوختم کرکےدم لیں گے