March 23, 2023جاہل عمران خان کااپناکوئی وژن نہیں تھاتواس نےعثمان بزدار کوکیاوژن دیناتھا۔اس نے22سال اپنےاردگردبےعقل خوشامدی اورکرپٹ اکٹھےکیےجنکےپیسےکواستعمال کرکےاس نےوزیراعظم بننےکاشوق پوراکیا۔ عثمان بزدارکووزیراعلی لگایاجاناعمران خان کاعوام کےخلاف ایک بڑاجرم ہےجسےبرابری پارٹی معاف نہیں کرےگی۔