‏ایک نہیں دوپاکستان۔ایک پاکستان خالدخان کاہے،دوسرادوست محمدمزاری کا۔پہلاشخص ایک عام پاکستانی ہےاوردوسراڈپٹی سپیکرپنجاب۔پہلےکوقرنطینہ میں اسکےمرےہوئےماں باپ کامنہ تک نہیں دیکھنےدیاگیااوردوسراآرام سےچلاگیاکیونکہ اسےاجازت مل گئی تھی۔یہ ہےعمران خان کاجاگیرداروں،مافیازسےبھرانیاپاکستان۔