‏اس وڈیوسے4باتیں ثابت ہوتی ہیں۔ 1۔عمران خان2013میں دھاندلی کی وجہ سےنہیں بلکہ اپنی پارٹی میں لیڈر پیداکرنے میں ناکام ہونےکی وجہ سےہارےتھے۔ 2-وہ وزیراعظم بننےکےلۓکچھ بھی کہنے،کرنےکسی کوبھی استعمال کرنےکوتیارتھے۔ 3۔وہ قوم کےلیےکچھ نہیں کریں گے۔ 4-جواد احمد کا 2013میںPTIجوائن نہ کرنادرست تھا۔