‏اس روتےسسکتےنوجوان کی یہ وڈیو ان کروڑوں غریب نوجوانوں کی ترجمانی ہےجواسوقت یابےروزگارہیں اوریا15,10ہزارمیں نوکری کرنےپرمجبورہیں۔یہ ہےعمران خان کی اصلیت۔یہ ہےوہ ظلم جواس300کنال میں رہنےوالےارب پتی اور14جائدادوں کےمالک نےاس ملک پرکیاہے۔اس جھوٹےآدمی کاانجام انہی لوگوں کےہاتھوں ہوگا۔