اس بچےکوتڑپتادیکھ کریہ خیال آتاہےکہ کسی طرح ایک دن حکمرانوں کےبچوں کویوں گزارناپڑےکہ نہ انکےپاس تعلیم ہونہ علاج نہ عزت۔وہ مشکل سےروزگارتلاش کریں لیکن حکومت ان سےوہ بھی چھین لے،وہ بےبسی سےروئیں پرکوئی پوچھنےوالانہ ہو۔ صرف ایک دن کےلیے وہ اسی طرح بےیارومددگارہوں تاکہ انہیں پتاچلے۔