‏اسلام آبادمیں لیڈی ہیلتھ ورکرزنےدھرنادیاہؤاہےلیکن عمران خان کےظلم،بےشرمی،بےحسی کی کوئی حدنہیں ہے۔قوم کی ان بھوکی پیاسی غریب ماؤں بہنوں بیٹیوں کواپناحق مانگنےپرجبرکانشانہ بنایاجارہاہے۔ جھوٹاوزیراعظم کروڑوں پاکستانیوں کو مہنگائی وبےروزگاری سےماررہاہے۔‎