April 7, 2023احتجاج7اکتوبر3بجےدوپہرچیرنگ کراس لاہور۔ کروناکی وجہ سےباقی صوبوں کےطلباپروموٹ ہوۓہیں مگرپنجاب میں نہیں۔PTIحکومت نےانہیں پاس کرنےکاوعدہ کیاتھامگراب انھیں9اکتوبرکوامتحان دینےکاکہاجارہاہے۔پرائیویٹ پڑھنےوالےغریبوں کےلاکھوں بچےپریشان ہیں۔پنجاب حکومت انپرانکےماں باپ سمیت تشددکررہی ہے۔ #JawadStandsWithStudents