مزدور، کسان کی نمائندگی کرنے والی پاکستان میں کوئی پارٹی نہیں جس وجہ سے برابری پارٹی پاکستان بنائی تاکہ اس طبقے کے لیے نظام بنایا جائے، موجودہ نظام امیروں کے لیے ہے 85 فیصد عوام کے لیے نہیں ہے.