April 27, 2023عمران خان نے وزیراعظم بننے کے لیے بہت سارے مافیاز کا ساتھ دیا،اور اب یہی مافیا ان کو اپنے ساتھ لے ڈوبیں گے۔عمران خان کی سیاست میں ان کی امیج میکنگ کا بھی بہت رول ہے، جس میں انہیں اب بس ناکامی کا سامنا ہے۔