جواد احمد چیرمین برابری پارٹی پاکستان اس وڈیومیں یہ بتا رہے ہیں کہ عمران خان مدینہ کی ریاست کیوں نہیں بناسکتے۔وہ ووٹ لینےکےلئےلوگوں سےایسی جذباتی باتیں کرتےہیں جن سےان کی اپنی زندگی میل نہیں کھاتی۔انہیں معلوم ہےکہ پاکستانی عوام اپنےمذہب کےساتھ گہراتعلق رکھتی ہےجس کاوہ فائدہ اٹھاتےہیں۔ان سےپہلےبھی لوگ یہ کرتےرہےہیں