جواد احمد چیرمین برابری پارٹی پاکستان کا ٹویٹ۔ عورت مارچ پرمیرامکمل موقف۔ہمارےملک میں منافقت اپنےعروج پرہے۔ہم سب کواس سےمکالمےاوربحث کےذریعےلڑناہوگا۔جولوگ ایسےنعرےلگارہےہیں کہ جن سےدوسروں کی دل آزاری ہوتی ہےانہیں ایسانہیں کرناچاہیےلیکن جولوگ ان نعروں کی دوغلی مخالفت کرکےمشہورہورہےہیں انہیں اپنےگریبان میں بھی جھانکناچاہیے