جواد احمد چیرمین برابری پارٹی پاکستان کا ویٹ۔ ‏مجھےPTIکےMNAنےکہاکہ میں بغض معاویہ کاشکارہوں۔شرم کرنی چاہیے۔مجھےعمران خان سےکیابغض ہوگا؟نہ مجھےدولت کاشوق،نہ عہدےکا۔پرمیں ان سینکڑوں کنالوں میں رہنےکےشوقین،ریاست مدینہ بنانےکےجعلی دعویداروں کی جھوٹی غریب پروری بےنقاب کرکےاس ملک میں عام لوگوں کی ایک بڑی انقلابی پارٹی ضروربناؤں گا