جواد احمد چیئرمین برابری پارٹی پاکستان نےاینکر پرسن فرخ شہباز وڑائچ سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کی میں یونیورسٹی کے دور سے ہی میں ایک سیاسی نظریات کا حامل ہوں اور بائیں بازو کے نظریات سے متاصر تھا بائیں بازو کی سیاست اصل میں مڈل کلاس ، محنت کشوں کی بہتری کے لیے ہوتی ہے ۔