جواد احمد چیئرمین برابری پارٹی پاکستان نے کہا کہ امن پھیلانے کا جو بھی فیصلہ ہے برابری پارٹی پاکستان اس کو سپورٹ کرے گی ۔لیکن عمران خان نے بھارتی پرائم منسٹر کے بارے میں غیر ذمے دار ٹویٹ کرکے نفرت کا پیغام پھیلایا . ‘Small men occupying big offices’ اس طرح کے نفرتیں پھیلانے والے پیغام نہیں دینے چاہیے ۔