جواد احمد چیئرمین برابری پارٹی پاکستان نے جی این این ٹی وی اینکر محسن بھٹی سے لیفٹ اور رائٹ کی سیاست پر بات کرتے ہوئے کہا کہ رائٹ فورس وہ ہے جو امیروں کو اور امیر کرنا چاہتی ہے اور غریبوں کو ان کے ٹکڑے کھلانا چاہتی ہے ہم چاہتے ہیں کہ انسانوں کی ضروریات سہولیات اور ان کے رائٹس پر پولیٹکس ہونی چاہیے اور وہ میجورٹی کے لئے ہونی چاہیے