جواد احمد چیئرمین برابری پارٹی پاکستان نے پروگرام سیاست آن ہے میں پاکستان میں ہو رہی سیاست پر اینکر سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا لیفٹ کی پارٹی مڈل کلاس محنت کشوں کی بات کرتی ہے کہ ان کو آزادی دو اور خوشحالی دو تاکہ وہ اپنے لیے آواز اٹھا سکیں ۔اس کے لیے انہیں آرگنائز کرنا ہوتا ہے اور جو ان لوگوں کو آرگنائز کرتی ہے وہ لفٹ کی پارٹی ہوتی ہے 5 Part