May 26, 2023جواداحمد چیئرمین برابری پارٹی پاکستان نے اینکر پرسن سجاد میر کے ساتھ گفتگو کے دوران کہا اس ملک میں اشرافیہ جو ایک فیصد ہے وہی پارلیمنٹ میں اپنے لوگوں کو بھیج رہی ہے اور وہ اس ملک کے 99 % عوام کے لیے کچھ نہیں کر رہے ۔