جواداحمد چیئرمین برابری پارٹی پاکستان کا ٹویٹ رزاق داؤدعمران خان کےپرانےدوست ہیں،بطوروزیراعظم ان کےمشیرمعاشیات ہیں،انہیں سب سےزیادہ چندہ دینےوالوں میں سےہیں اوران کےخیراتی اداروں شوکت خانم ہسپتال اورنمل کےبورڈممبربھی ہیں۔ اس وڈیوکےمطابق ان کی کمپنیاں اس وقتPTIگورنمنٹ کی مددسےپیسہ بنارہی ہیں۔یہ اقربہ پروری کاایک صاف کیس ہے۔