جواداحمد چیئرمین برابری پارٹی پاکستان کا ٹویٹ برطانیہ سےآۓہوئےشہزادےاوران کی بیگم اورہماراان کواپنےسرآنکھوں پربٹھانااس بات کااظہارکرتاہےکہ ہم میں سےابھی تک ان سےمرعوب ہونےکااحساس نہیں نکلا۔افسوس۔ عمران خان کاشوق اورخوشی دیکھنےوالےہیں جن کی نجی سماجی زندگی کابرطانیہ کےساتھ پاکستان سےبھی زیادہ گہراتعلق ہے۔