اگراسدعمرکےمطابق امپیریل کالج لندن کی رپورٹ مانناگوروں کی غلامی ہےتوساری عمرانکےلیڈرعمران خان نےگوروں کی ہی غلامی کی ہے۔شادی وہاں،بچےوہاں۔آکسفورڈکیاکرنےگئےتھے؟عام پاکستانیوں کیطرح یہاں پڑھتے۔ڈیاناکو پاکستان بلاکرخبریں بنانے والےعمران خان نےچارلس کوٹویٹ میں ہزرائل ہائی نس کہا-واہ!