April 7, 2023اس احتجاج میں مڈل کلاس-محنت کشوں-نوجوانوں نے اپنے قائد جواد احمد کے ہمراہ یہ فیصلہ کر لیا کہ اب برابری پارٹی پاکستان کو ہی پاکستان کا مستقبل بنائیں گے اور پاکستان کی تقدیر بدلیں گے۔ آواز اٹھائیں میرا حق مجھے دو۔