آل پارٹیز کانفرنس میں عمران خان کے خلاف جواد احمد کا دبنگ خطاب، جس میں جواد احمد نے جاگیر داروں،سرمایہ داروں، مافیاز کی سیاست کو مسترد کرتے ہوئے عوامی سیاست کے آغاز پر زور دیا۔