‏PTIصرف میڈیااورسوشل میڈیاکی جماعت ہے۔زیادہ ترعوام اب اسکےخلاف ہوچکی ہے۔ایسالگتاہےکہ اپنی نالائق حکومت چلانےکےلۓفوادچوہدری اورفاروق حبیب دھوکےبازی اورچالاکی کی آخری حدبھی پارکرگۓہیں۔ طلعت حسین کی اس خبرکےمطابق یہ دونوں اب صحافیوں کی ایک جعلی تنظیم بناکرعوام کومزیدبےوقوف بنارہےہیں۔