‏ڈاکٹرعبدالقدیرکی وفات پربہت افسوس ہؤا۔انکوابدی سکون ملنےکی دعاکےساتھ انکاایک کلپ یہاں شئیرکرنابہت ضروری ہے۔ پاکستان جن مسائل میں گھراہؤاہےمیں اسکاذمہ دارکھرب/ارب پتی حکمران طبقےکوسمجھتاہوں جس میں عمران خان بھی شامل ہیں مگرپاکستان کی عوام کوعمران سےزیادہ نقصان کسی نےنہیں پہنچایا۔