March 20, 2023پاکستان کےکروڑوں غریب عوام اس وقت مہنگائی کےہولناک بوجھ تلےدب کرغربت کےپورے6درجےعبورکررہےہیں- 1-وہ اپنےگھرکےخرچےکم کررہےہیں۔ 2-اپنی بچت ختم کررہےہیں۔ 3-ادھارمانگ رہےہیں۔ 4-اپنی چیزیں بیچ رہےہیں۔ 5-بھیک مانگ رہےہیں۔ 6-جرائم اورخودکشی کاسوچ رہےہیں۔ حکومت کدھرہے؟