پاکستان میں لوگ مہنگائی اوربھوک کی وجہ سےاپنےبچوں اوراپنےآپ کوزہردےکرماررہےہیں اورعثمان ڈارملک محمداحمدکوکھانےکھلانےکوکہہ رہےاورTVپربیٹھےہنسی مذاق کررہےہیں۔ اقتدارمیں جوبھی ہو،حکومت اوراپوزیشن کےرئیس ہردورمیں مزےکرتےہیں۔عام لوگ پریشانی میں جیتےاورمحرومی وبیماری سےلڑلڑکرمرجاتےہیں۔